🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: چونکہ قرض دار انتہائی امانت دار اور وعدہ وفا مومن تھا اللہ نے اس کی دعا قبول...
حدیث حاشیہ:
چونکہ قرض دار انتہائی امانت دار اور وعدہ وفا مومن تھا اللہ نے اس کی دعا قبول فرمائی اور امانت اور مکتوب پر دو قرض خواہ کو بخیریت وصول ہوگئے ایسے مردان حق آج عنقاہیں یہی وہ لوگ ہیں جن کے بارے میں کہا گیا ہے کہ نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں۔
جعلنا اللہ منھم آمین
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6261