مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت امام بخاری رحمۃاللہ علیہ نے کہا میرے بعض ساتھیوں نے ابو الولید سے یوں نقل کیا...
حدیث حاشیہ:
حضرت امام بخاری رحمۃاللہ علیہ نے کہا میرے بعض ساتھیوں نے ابو الولید سے یوں نقل کیا ہے إلی حکمك یعنی بجائے علی حکمك کے ابوسعید خدری نے یوں ہی کہا بجائے علی کے إلی نقل کیا ہے حق یہ ہے کہ حضرت سعد بن معاذ زخمی تھے اس لئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ سے فرمایا کہ اٹھ کر ان کو سواری سے اتارو اور تعظیم کے لئے کھڑا ہونا منع ہے دوسری حدیث میں ہے کہ ''لاتقومو اکما یَقُومُ الأَعَاجِمُ'' جیسے عجمی لوگ اپنے بڑے کی تعظیم کے لئے کھڑے ہو جاتے ہیں میں تم کو اس سے منع کرتا ہوں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6262