مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: باب کا مطلب حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے طرزعمل سے نکلا کیونکہ حضرت عبد...
حدیث حاشیہ:
باب کا مطلب حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے طرزعمل سے نکلا کیونکہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے اس وقت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے سرگوشی کی جب دوسرے کئی لوگ موجو د تھے۔
یہ گستاخ منافق تھا جیسا کہ پہلے بیان ہوچکا ہے۔
کہتے ہیں کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کو بہت تکلیفیں دی گئیں قارون نے ایک فاحشہ عورت کو بھڑکا کر آ پ پر زنا کی تہمت لگائی، بنی اسرائیل نے آپ کو فتق کا عارضہ بتلایا کسی نے کہا کہ آپ نے اپنے بھائی ہارون کو مارڈالا۔
ان الزامات پر حضرت موسیٰ علیہ السلام نے صبر کیا اللہ ان پر بہت بہت سلام پیش فرمائے۔
آمین۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6291