🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس سے ثابت ہوا کہ اثر ماثورہ ادعیہ واذکار میں از خود کمی وبیشی کرنا درست نہیں...
حدیث حاشیہ:
اس سے ثابت ہوا کہ اثر ماثورہ ادعیہ واذکار میں از خود کمی وبیشی کرنا درست نہیں ہے ان کو ہو بہو مطابق اصل ہی پڑھنا ضروری ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6311