🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: چونکہ حدیث ہذا میں رھبة کا لفظ آیا ہے حضرت امام بخاری نے اس کی مناسبت سے...
حدیث حاشیہ:
چونکہ حدیث ہذا میں رھبة کا لفظ آیا ہے حضرت امام بخاری نے اس کی مناسبت سے لفظ استرھبوهم (سورۃ اعراف)
کی بھی تفسیر کر دی ان جادوگروں نے جو حضرت موسیٰ کے مقابلہ پر آئے تھے اپنے جادو سے سانپ بنا کر لوگوں کو ڈرانا چاہا ﴿وَجَاءُوا بِسِحْرٍ عَظِيمٍ﴾
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6315