مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مطلب یہ ہے کہ پاخانہ کے اندر گھسنے سے پہلے یہ دعاپڑھی جائے پاخانہ کے اندر ذکر...
حدیث حاشیہ:
مطلب یہ ہے کہ پاخانہ کے اندر گھسنے سے پہلے یہ دعاپڑھی جائے پاخانہ کے اندر ذکر الٰہی جائز نہیں ہے۔
خبیث اور خبائث کے الفاظ ہر گندی حرکتوں اور گندے جنوں، بھوتوں، بھوتنیوں کو شامل ہیں۔
استاد الھند حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی فرماتے ہیں۔
”قولہ صلی اللہ علیہ وسلم ان الحشوش مختضرۃ فاذا اتی احدکم الخلاء لیقل اعوذب اللہ من الخبث والخبائث واذا خرج من الخلاء قال غفرانک اقول یستحب ان یقول عند الدخول اللہم انی اعوذبک الخ لان الحشوش محتضرۃ یحضرھا الشیاطین لانہم یحبون النجاسۃ محتضرۃ کما ان یحضرھا الجن والشیٰطین یرصدون بنی آدم با لاٰذی والفساد“ (حجۃ اللہ)
خلاصہ یہ کہ بیت الخلاء میں جنات حاضر ہوتے ہیں جو انسانوں کو تکلیف پہنچانا چاہتے ہیں اس لئے ان دعاؤں کا پڑھنا مستحب قرار دیا گیا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6322