🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: لفظ آمین بھی دعا ہے اسے سورۃ فاتحہ کے ختم پر جہری نمازوں میں بلند آواز سے...
حدیث حاشیہ:
لفظ آمین بھی دعا ہے اسے سورۃ فاتحہ کے ختم پر جہری نمازوں میں بلند آواز سے کہنا سنت نبوی ہے جس پر تینوں اماموں کا عمل ہے یعنی امام مالک، امام شافعی اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہم۔
مگر حنفیہ اس سے محروم ہیں ”وَلَا تُخافِت بِھَا“ پر ان کو غور کرکے درمیان راستہ اختیار کرنا چاہئے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6327