🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آپ کو بھی اختیار دیا گیا کہ آپ دنیا میں رہنا چاہیں تو کوہ احد آپ کے...
حدیث حاشیہ:
آپ کو بھی اختیار دیا گیا کہ آپ دنیا میں رہنا چاہیں تو کوہ احد آپ کے لئے سونے کا بنا دیا جائے گا مگر آپ نے آخرت کو پسند فرما کرملاء اعلیٰ کی رفاقت کو پسند فرمایا۔
(صلی اللہ علیه وسلم ألف ألف مرة)
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6348