🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مال ودولت کے فتنے کی مثال قارون کی ہے جسے اللہ نے مال کے گھمنڈ وغرور کی...
حدیث حاشیہ:
مال ودولت کے فتنے کی مثال قارون کی ہے جسے اللہ نے مال کے گھمنڈ وغرور کی وجہ سے زمین دوز کر دیا اور مال کی برکت کی مثال حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی ہے جو تاریخ اسلام میں قیامت تک کے لئے نام پاگئے رضي اللہ عنه و أرضاہ۔
اللہ پاک ہر مسلمان کو حضرت عثمان غنی بنائے۔
آمین۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6376