مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: شادی میں بھی جذبات سے زیادہ دوراندیشی کی ضرورت ہے۔ حضرت جابر کا یہ واقعہ عبرت ونصیحت...
حدیث حاشیہ:
شادی میں بھی جذبات سے زیادہ دوراندیشی کی ضرورت ہے۔
حضرت جابر کا یہ واقعہ عبرت ونصیحت کے لئے کافی ہے۔
اللہ ہرمسلمان کو سمجھنے کی توفیق دے۔
اپنی بہنوں کی پرورش کرنا بھی ایک بڑی سعادت مندی ہے۔
اللہ ہر جوان کو ایسی توفیق بخشے آمین

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6387