مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: عورت سے ملاپ کے وقت بھی مغلوب الشہوۃ نہ ہونا بلکہ اللہ کو یاد رکھنا اس کا...
حدیث حاشیہ:
عورت سے ملاپ کے وقت بھی مغلوب الشہوۃ نہ ہونا بلکہ اللہ کو یاد رکھنا اس کا اثر یہ ہونا لازمی ہے کہ آدمی کی اولا د پر بھی اس کیفیت کا پورا پورا اثر پڑے گا اور وہ یقینا شیطانی خصائل واثرات سے محفوظ رہیں گے کیونکہ ماں باپ کے خصائل بھی اولاد میں منتقل ہوتے ہیں۔
إلا أن یشاء اللہ۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6388