مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اسوئہ نبوی سے معلوم ہوا کہ جہاں تک ممکن ہو شر کی اشاعت سے بھی بچنا لازم...
حدیث حاشیہ:
اسوئہ نبوی سے معلوم ہوا کہ جہاں تک ممکن ہو شر کی اشاعت سے بھی بچنا لازم ہے۔
اسے اچھالنا، شہرت دينا اسوئہ نبی کے خلاف ہے۔
کاش مدعیان عمل بالسنہ ایسے امور کو بھی یاد رکھیں آمین۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6391