مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مسلم میں ابوذر سے نقل ہے کہ انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبوب...
حدیث حاشیہ:
مسلم میں ابوذر سے نقل ہے کہ انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبوب ترین کلام پوچھا تو آپ نے بتلایا کہ إن أحب الکلام إلیٰ اللہ سبحان اللہ وبحمدِہ یعنی اللہ کے ہاں محبوب ترین کلام سبحان اللہ وبحمدہ ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6405