مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: لاحولَ گناہوں سے بچنے کی طاقت نہیں ہے ولا قوة اور نہ نیکی کرنے کی طاقت ہے...
حدیث حاشیہ:
لاحولَ گناہوں سے بچنے کی طاقت نہیں ہے ولا قوة اور نہ نیکی کرنے کی طاقت ہے إلا باللہ مگر یہ کچھ محض اللہ کی مدد پر موقوف ہے۔
وہی انسان کے ہر حال کا مالک اور مختار ہے۔
اس کلمہ میں اللہ پاک کی عظمت وشان کا بیان ایک خاص اندازا سے کیا گیا ہے۔
اسی لئے یہ کلمہ جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے اسے جو بھی پڑھے گا اور دل میں جگہ دے گا وہ یقیناجنتی ہوگا۔
جعلنا اللہ منهم (آمین)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6409