مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بعد کے زمانوں میں مسلمانوں کی خانہ جنگی کی تاریخ پر گہری نظر ڈالنے سے یہ واضح...
حدیث حاشیہ:
بعد کے زمانوں میں مسلمانوں کی خانہ جنگی کی تاریخ پر گہری نظر ڈالنے سے یہ واضح ہو جاتا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان حرف بہ حرف صحیح ثابت ہوا اور بیشتر اسلامی اکابر آپس میں رقابت سے تباہ ہو گئے حتیٰ کہ علماء کرام بھی اس بیماری سے نہ بچ سکے إلا من شاء اللہ۔
مزید اگر گوئم زباں سوزد۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6426