مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مطلب یہ ہے کہ ان کو گواہی دینے میں کچھ باک ہوگا نہ قسم کھانے میں کوئی...
حدیث حاشیہ:
مطلب یہ ہے کہ ان کو گواہی دینے میں کچھ باک ہوگا نہ قسم کھانے میں کوئی تامل ہوگا۔
گواہی دے کر قسمیں کھائیں گے کبھی قسمیں پھر اس کے بعد گواہی دیں گے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6429