مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی بے ضرورت عمارتیں بنوائیں۔ محض دنیا وی نام ونمو ونمائش کے لئے عمارتوں کا بنوانا امر...
حدیث حاشیہ:
یعنی بے ضرورت عمارتیں بنوائیں۔
محض دنیا وی نام ونمو ونمائش کے لئے عمارتوں کا بنوانا امر محمود نہیں ہے۔
ہاں ضرورت کے تحت جیسے کھانا ضروری ہے اسی طرح سردی گرمی برسات سے بچنے کے لئے مکان بھی ضروری ہے۔
یعنی بے ضرورت عمارتیں بنوائیں۔
محض دنیا وی نام ونمو ونمائش کے لئے عمارتوں کا بنوانا امر محمود نہیں ہے۔
ہاں ضرورت کے تحت جیسے کھانا ضروری ہے اسی طرح سردی گرمی برسات سے بچنے کے لئے مکان بھی ضروری ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6431