مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بنو اسد نے ان پر کچھ ذاتی اعتراض کئے تھے جو غلط تھے ان کے بارے میں...
حدیث حاشیہ:
بنو اسد نے ان پر کچھ ذاتی اعتراض کئے تھے جو غلط تھے ان کے بارے میں انہوں نے یہ بیان دیا ہے۔
حدیث میں فقرکا ذکر ہے یہی باب سے مناسبت ہے۔
یہ بنو اسد وفات نبوی کے بعد مرتد ہو کر طلیحہ بن خویلد کے پیرو ہو گئے تھے جس نے جھوٹی نبوت کا دعویٰ کیا تھا حضرت خالد بن ولید نے ان کو مار کر پھر مسلمان بنایا ان لوگوں نے حضرت عمر سے سعد بن ابی وقاص کی شکایت کی تھی۔
سعد کوفہ کے حاکم تھے۔
حضرت سعد نے فرمایا کہ چہ خوش کل کے مسلمان مجھ کو پڑھانے بیٹھے ہیں۔
حبلہ اور سمر کانٹے دار درخت ہوتے ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6453