مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ تھا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا بستر وتکیہ۔ آج اکثر مدعیان عمل بالسنہ کیا...
حدیث حاشیہ:
یہ تھا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا بستر وتکیہ۔
آج اکثر مدعیان عمل بالسنہ کیا ایسی زندگی پر قناعت کر سکتے ہیں جن کے عیش کو دیکھ کر شاید فرعون وہامان بھی محو حیرت ہو جائیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6456