🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس سے اگلا مصرعہ یہ ہے وکل نعیم لا محالة زائل ترجمہ منظوم مولا نا وحید الزماں...
حدیث حاشیہ:
اس سے اگلا مصرعہ یہ ہے وکل نعیم لا محالة زائل ترجمہ منظوم مولا نا وحید الزماں رحمۃ اللہ علیہ نے یوں کیا ہے۔
فانی ہے جو کچھ ہے غیراللہ کوئی مزہ رہتا نہیں ہرگز سدا
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6489