مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث کا مطلب یہ ہے کہ قیامت اچانک ہی آجائے گی کسی کو خبر بھی نہ...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث کا مطلب یہ ہے کہ قیامت اچانک ہی آجائے گی کسی کو خبر بھی نہ ہوگی لوگ اپنے اپنے دھند وں میں مصروف ہوں گے کہ قیامت قائم ہو جائے گی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6506