مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مراد باشندگان جنت انبیاء ومرسلین وصالحین وملائکہ ہیں۔ اللہ پاک ہم سب کو نیک لوگوں صالحین کی...
حدیث حاشیہ:
مراد باشندگان جنت انبیاء ومرسلین وصالحین وملائکہ ہیں۔
اللہ پاک ہم سب کو نیک لوگوں صالحین کی صحبت عطافرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔
مراد باشندگان جنت انبیاء ومرسلین وصالحین وملائکہ ہیں۔
اللہ پاک ہم سب کو نیک لوگوں صالحین کی صحبت عطافرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6509