مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بندے اس طرح آرام پاتے ہیں کہ اس کے ظلم وستم اور برائیوں سے چھوٹ جاتے ہیں...
حدیث حاشیہ:
بندے اس طرح آرام پاتے ہیں کہ اس کے ظلم وستم اور برائیوں سے چھوٹ جاتے ہیں خس کم جہاں پاک ہوا۔
ایماندار تکالیف دنیا سے آرام پا کر داخل جنت ہوتا ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6512