مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس لیے اگر ننانوے فیصدی بھی دوزخ میں جائیں تو تم کو فکر نہ کرنا چاہئے ایک...
حدیث حاشیہ:
اس لیے اگر ننانوے فیصدی بھی دوزخ میں جائیں تو تم کو فکر نہ کرنا چاہئے ایک فیصد آدم علیہ السلام کی اولاد میں سارے سچے مسلمان آجائیں گے۔
بلکہ دوسری امتوں کے موحد اشخاص بھی ہوں گے۔
اس حدیث سے یہ بھی نکلا کہ دوزخ کی مردم شماری جنت کی مردم شماری سے کہیں زیادہ ہوگی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6529