مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ظاہر یہی ہے کہ یہ بحث اسی وقت ہوئی ہوگی جب حضرت موسیٰ دنیا میں تھے۔ بعض...
حدیث حاشیہ:
ظاہر یہی ہے کہ یہ بحث اسی وقت ہوئی ہوگی جب حضرت موسیٰ دنیا میں تھے۔
بعض نے کہا کہ قیامت کے دن یہ بحث ہوگی۔
امام بخاری نے عنداللہ کہہ کر یہی اشارہ کیا ہے۔
ابوداؤد کی روایت میں ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اللہ سے درخواست کی اے رب! ہم کو آدم دکھلا جس نے ہم کو جنت سے نکالا اس پر یہ ملاقات ہوئی۔
آدم تقدیر کا حوالہ دے کر غالب ہوئے۔
یہی کتاب القدر سے مناسبت ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6614