🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ہرچند غیراللہ کے قسم کھانا مطلقا منع ہے مگربتوں، دیوتاؤں یا پیروں ولیوں کی قسم کھانا قطعاً...
حدیث حاشیہ:
ہرچند غیراللہ کے قسم کھانا مطلقا منع ہے مگربتوں، دیوتاؤں یا پیروں ولیوں کی قسم کھانا قطعاً حرام ہے۔
اگر کوئی قسم کھالے تو ایسے شخص کو پھر کلمہ توحید پڑھ کر مسلمان ہونا چاہئے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6650