مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مطلب یہ ہے کہ گواہی دینے میں ان کو کوئی باک نہ ہوگا نہ جھوٹ بولنے ئےڈر...
حدیث حاشیہ:
مطلب یہ ہے کہ گواہی دینے میں ان کو کوئی باک نہ ہوگا نہ جھوٹ بولنے ئےڈر یں گے۔
جلدی میں کبھی پہلے قسم کھالیں گے پھر گواہی دیں گے پھر قسم کھائیں گے۔
اس لیے بزرگان سلف اپنے تلامذہ کو گواہی دینے اور قسم کھانے سے منع فرمایا کرتے تھے بلکہ أشهد بااللہ یا علي عهداللہ جیسے کلمات منہ سے نکلانے سے بھی منع کرتے تھے تاکہ موقع بے موقع قسم کھانے کی عادت نہ ہو جائے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6658