🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بعد میں انتظام ہو جانے پر آپ نے اپنی قسم کو توڑ دیا اور اس کا کفارہ...
حدیث حاشیہ:
بعد میں انتظام ہو جانے پر آپ نے اپنی قسم کو توڑ دیا اور اس کا کفارہ ادا فرما دیا۔
باب اور حدیث میں مطابقت ظاہر ہے۔
حضرت ابوموسیٰ عبداللہ بن قیس اشعری مکہ میں اسلام لائے، حبشہ کی طرف ہجرت کی اور اہل سفینہ کے ساتھ حبشہ سے واپس ہوئے۔
20ھ میں حضرت فاروق نے ان کو بصرہ کا حاکم بنا دیا۔
52ھ میں وفات پائی۔
رضي اللہ عنه و أرضاہ۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6678