🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: باب اور حدیث میں مطابقت ظاہر ہے۔ حضرت سہل بن سعد ساعدی وفات نبوی کے وقت 15...
حدیث حاشیہ:
باب اور حدیث میں مطابقت ظاہر ہے۔
حضرت سہل بن سعد ساعدی وفات نبوی کے وقت 15 سال کے تھے۔
91ھ میں مدینہ میں وفات پائی۔
مدینہ میں فوت ہونے والے یہ آخری صحابی ہیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6685