مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بہرحال نبیذ کا استعمال ثابت ہوا۔ حضرت سودہ حضرت خدیجہ ؓ کی وفات کے بعد آپ کے...
حدیث حاشیہ:
بہرحال نبیذ کا استعمال ثابت ہوا۔
حضرت سودہ حضرت خدیجہ ؓ کی وفات کے بعد آپ کے نکاح میں آئیں۔
54ھ میں وفات ہوئی۔
بہرحال نبیذ کا استعمال ثابت ہوا۔
حضرت سودہ حضرت خدیجہ ؓ کی وفات کے بعد آپ کے نکاح میں آئیں۔
54ھ میں وفات ہوئی۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6686