مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: گھی کو بطور سالن استعمال کیا گیا ہے یہی باب اور حدیث میں مطابقت ہے جس میں...
حدیث حاشیہ:
گھی کو بطور سالن استعمال کیا گیا ہے یہی باب اور حدیث میں مطابقت ہے جس میں ایک معجزہ نبوی کا بیان ہے۔
یہ بھی ملعوم ہوا کہ بڑے لوگوں کو خود کھانے سے پہلے اپنے دیگر متعلقین کا بھی فکر کرنا ضروری ہے بلکہ ا ن سب کو پہلے کھلانا اور بعد میں خود کھانا تاکہ کوئی بھی بھوکا نہ رہ جائے۔
اللہ پاک آج کل کے نام نہاد پیروں مرشدوں کو نیز علماء کو سب کوان اخلاق حسنہ کی توثیق بخشے (آمین)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6688