مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت امام بخاری کا منشا یہ ثابت کرنا ہےکہ قسم کھانے پر اس کی پختگی یا برعکس...
حدیث حاشیہ:
حضرت امام بخاری کا منشا یہ ثابت کرنا ہےکہ قسم کھانے پر اس کی پختگی یا برعکس کا فیصلہ کرنا خود قسم کھانے والے کی سوچ پر موقوف ہے اس کی جیسی نیت ہوگی وہی حکم لگایا جائے گا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6689