مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث کو لا کر حضرت امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے یہ ثابت کیا کہ کفارہ...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث کو لا کر حضرت امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے یہ ثابت کیا کہ کفارہ ہر شخص پر واجب ہے گو وہ محتاج ہی کیوں نہ ہو۔
یہ شخص بہت محتاج تھا مگر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ نہیں فرمایا کہ تجھ کو کفارہ معاف ہے۔
بلکہ کفارہ دینے میں اس کی مدد فرمائی۔
عرق وہ ٹوکرا جس میں پندرہ صاع کھجور سما جاتی ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6710