مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مارنے والی عورت ام عقیقہ بن مروح تھی خطا یا شبہ عمد کی دیت کنبہ والوں پر...
حدیث حاشیہ:
مارنے والی عورت ام عقیقہ بن مروح تھی خطا یا شبہ عمد کی دیت کنبہ والوں پر ہوتی ہے اس لیے دیت ادا کرنے کا حکم کنبہ والوں کو دیا۔
ترجمہ باب اس سے نکلا کہ آپ نے ترکہ عورت کے خاوند اوربیٹوں کو دلایا تو معلوم ہوا کہ خاوند اولاد کے ساتھ وارث ہوتا ہے اور جب خاوند اولاد کے ساتھ اپنی عورت کا وارث ہوا تو عورت بھی اولاد کے ساتھ اپنے خاوند کی وارث ہوگی۔
(الحمد للہ آج مسجد اہل حدیث رانی بنور میں نظر ثانی کا کام یہاں تک پورا کیا گیا۔
یوم جمعہ 13 شوال 1396ھ)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6740