🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ شخص قیافہ شناس تھا۔ اس نے ان دونوں کے پیروں ہی سے پہچان لیا کہ یہ...
حدیث حاشیہ:
یہ شخص قیافہ شناس تھا۔
اس نے ان دونوں کے پیروں ہی سے پہچان لیا کہ یہ دونوں باپ بیٹے ہیں۔
بعض لوگ اس بارے میں شک کرنے والے بھی تھے ان کی اس سے تردید ہو گئی۔
آپ کو اس سے خوشی حاصل ہوئی۔
بعض دفعہ قیافہ شناس کا اندازہ بالکل صحیح ہو جاتا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6771