مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت عبادہ بن صامت انصاری سالمی نقیب انصار ہیں۔ عقبہ کی دونوں بیعتوں میں شریک ہوئے اور...
حدیث حاشیہ:
حضرت عبادہ بن صامت انصاری سالمی نقیب انصار ہیں۔
عقبہ کی دونوں بیعتوں میں شریک ہوئے اور جنگ بدر اور تمام لڑائیوں میں شامل ہوئے۔
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کو شام میں قاضی اور معلم بنا کر بھیجا۔
پھر فلسطین میں جا رہے اور بیت المقدس میں 72 سال عمر پا کر34ھ میں انتقال فرمایا۔
رضي اللہ و أرضاہ آمین۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6801