مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بلکہ نمک حرامی کی اور چرواہے کا مثلہ کر ڈالا اوراونٹوں کو لے کر چلتے بنے۔ اسی...
حدیث حاشیہ:
بلکہ نمک حرامی کی اور چرواہے کا مثلہ کر ڈالا اوراونٹوں کو لے کر چلتے بنے۔
اسی لیے ان کے ساتھ بھی ایسا ہی برتاؤ کیا گیا۔
واقعہ ایک ہی ہے مگر مجتہد اعظم حضرت امام بخاری نے اس سے کئی ایک سیاسی مسائل کا استنباط فرمایا ہے۔
ایک مجتہد کی شان یہی ہوتی ہے، کوئی شک نہیں کہ حضرت امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ ایک مجتہد اعظم تھے، اسلام کے نباض تھے، قرآن و حدیث کے حکیم حاذق تھے، معاندین آپ کی شان میں کچھ بھی تنقیص کریں آپ کی خداداد عظمت پر کچھ اثر نہ پڑا ہے نہ پڑے گا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6805