🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ عروہ بن زبیر بن عوام ہیں۔ قریشی اسدی سنہ220ھ میں پیدا ہوئے۔ یہ مدینہ کے سات...
حدیث حاشیہ:
یہ عروہ بن زبیر بن عوام ہیں۔
قریشی اسدی سنہ220ھ میں پیدا ہوئے۔
یہ مدینہ کے سات فقہاء میں شامل ہیں۔
ابن شہاب نے کہا کہ عروہ علم کے ایسے دریا ہیں جو کم ہی نہیں ہوتا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6853