مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ بغیر اجازت کے کسی کے گھر میں جھانکنا اور داخل ہونا...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ بغیر اجازت کے کسی کے گھر میں جھانکنا اور داخل ہونا منع ہے اگر اجازت ہو تو پھر کوئی حرج نہیں ہے۔
سلام کر کے اپنے گھر میں یا غیر کے گھر میں داخل ہونا چاہئے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6901