مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: باب کی مطابقت اس طرح پر ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ہشام کے گلے...
حدیث حاشیہ:
باب کی مطابقت اس طرح پر ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ہشام کے گلے میں جو چادر ڈالی ان کو کھینچتے ہوئے لائے۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر کوئی مواخذہ نہیں کیا کیوں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ اپنے نزدیک یہ سمجھے کہ وہ ایک ناجائز قراءت کرنے والے ہیں گویا تاویل کرنے والے ٹھہرے۔
المجتهد قد یخطئ و یصیب۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6936