مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس سے باب کا مطلب یوں نکلا کہ قتل اورضرب سب اس سے آسان ہے کہ آدمی...
حدیث حاشیہ:
اس سے باب کا مطلب یوں نکلا کہ قتل اورضرب سب اس سے آسان ہے کہ آدمی آگ میں جلایا جائے وہ مارپیٹ یا ذلت یا قتل کو آسان سمجھے گا لیکن کفر گوارا نہ کرےگا۔
بعضوں نے کہا کہ قتل کا جب ڈر ہو تو کلمہ کفر منہ سےنکال دینا اور جان بچانا بہتر ہے مگر صحیح یہی ہےکہ صبر بہترہے جیسا کہ حضرت بلال کےواقعہ سےظاہر ہے باقی تقیہ کرنا اس وقت ہماری شریعت میں جائز ہے جب آدمی اپنی جان یامال جانے کا ڈر ہو پھر بھی تقیہ نہ کرے توبہیر ہے۔
رافضیوں کا تقیہ بزدلی اور بے شرمی کی بات ہے وہ تقیہ کو جا و بے جا اپنا شعار بنائے ہوئے ہیں۔
إنا للہ

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6941