مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: باب کا مطلب یوں نکلا حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ اور ان کی بیوی نے...
حدیث حاشیہ:
باب کا مطلب یوں نکلا حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ اور ان کی بیوی نے ذلت و خواری مارپیٹ گوارا کی لیکن اسلام سے نہ پھرے اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے قتل گوارا کیا مگر باغیوں کا کہنا نہ مانا تو کفر پر بطریق اولیٰ وہ قتل ہو جانا گوارا کرتے۔
شہادت حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا کچھ ذکر پیچھے لکھا جا چکا ہے۔
حضرت سعید بن زید حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے بہنوئی تھے۔
بہن پر غصہ کر کے اسی نیک خاتون کى قراءت قرآن سن کر ان کا دل موم ہو گیا۔
سچ ہے۔
نمی دانی کہ سوز قراءت تو دگر گوں کرد تقدیر عمر را

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6942