🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہود مدینہ کی روز روز کی شرارتوں کی بناء پر آپ نے ان کو یہ اعلان دیا...
حدیث حاشیہ:
یہود مدینہ کی روز روز کی شرارتوں کی بناء پر آپ نے ان کو یہ اعلان دیا تھا۔
وہ اس وقت حربی کافر تھے۔
آپ نے ان کو اپنے اموال بیچنے کا اختیار دیا ایسی صورت میں بیع کا جوازثابت ہوتا ہے۔
باب سے یہی مطابقت ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6944