مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث کو لاکر امام بخاری نے ان لوگوں کا رد کیا جو کہتے ہیں اگر آخر...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث کو لاکر امام بخاری نے ان لوگوں کا رد کیا جو کہتے ہیں اگر آخر قعدہ کرکے آدمی گوز لگائے تو نماز پوری ہو جائے گی گویا یہ نماز پوری کرنے کا حیلہ ہے۔
اہل حدیث کہتے ہیں کہ نماز صحیح نہیں ہوگی کیوں کہ سلام پھیرنا بھی نماز کا ایک رکن ہے۔
صحیح حدیث میں آیا ہے کہ (تحلیلها التسلیم)
تو گویا ایسا ہوا کہ نماز کے اندر حدث ہوا اور ایسی نماز باب کی حدیث کی رو سے صحیح نہیں ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6954