🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ان جملہ احادیث بالا سے حضرت امام بخاری نے ”بعض الناس“ کے ایک نہایت ہی کھلے ہوئے...
حدیث حاشیہ:
ان جملہ احادیث بالا سے حضرت امام بخاری نے ”بعض الناس“ کے ایک نہایت ہی کھلے ہوئے غلط فیصلے کی تردید فرمائی ہے۔
جیسا کہ روایات کے ذیل میں تشریح ہے۔
فقہاء کی ایسی ہی حیلہ بازیوں کی قلعی کھولنا یہاں کتاب الحیل کا مقصد ہے جیسا کہ بنظر انصاف مطالعہ کرنے والوں پر ظاہر ہوگا۔
شیخ سعدی نے ایسے ہی فقہائے کرام کے بارے میں کہا ہے:
فقیہان طریق جدل ساختند لم لا نسلم درانداختند کتنے ہی علمائے احناف حق پسند ایسے بھی ہیں جو ان حیلہ سازیوں کو تسلیم نہیں کرتے وہ یقینا ان سے مستثنیٰ ہیں۔
جزاهم اﷲ أحسن الجزاء۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6971