مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: خواب میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کا ہو جانا بڑی خوش نصیبی ہے‘ مبارک...
حدیث حاشیہ:
خواب میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کا ہو جانا بڑی خوش نصیبی ہے‘ مبارک بادی ہو ان کو جن کو یہ روحانی دولت مبارکہ حاصل ہو۔
اللھم ارزقنا شفاعته یوم القیمة آمین یا رب العالمین۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6997