مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: شاید یہ حدیث آپ نے اس وقت فرمائی ہو جب سورہ فتح کی آیت ﴿لِيَغْفِرَ لَكَ اللَّهُ...
حدیث حاشیہ:
شاید یہ حدیث آپ نے اس وقت فرمائی ہو جب سورہ فتح کی آیت ﴿لِيَغْفِرَ لَكَ اللَّهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِكَ وَمَا تَأَخَّرَ﴾ (الفتح: 2)
ہوئی یا آپ نے تفصیلی حالات معلوم ہونے کی نفی کی ہو اور اجمالاً اپنی نجات کا یقین ہو جیسے آیت ﴿وَمَا أَدْرِي مَا يُفْعَلُ بِي وَلَا بِكُمْ﴾ (الأحقاف: 9)
میں مذکور ہوا۔
پادریوں کا یہاں اعتراض کرنا لغو ہے۔
بندہ کیسا ہی مقبول اور بڑے درجہ کا ہو لیکن بندہ ہے حق تعالیٰ کی حمدیت کے آگے وہ کانپتا رہتا ہے‘ نزدیکاں رابیش بود حیرانی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7003