مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی بہت بڑی فضیلت نکلی‘ حقیقت میں حضرت...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی بہت بڑی فضیلت نکلی‘ حقیقت میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ تمام علوم خصوصاً سیاست میں اور تدبیروں میں اپنی نظیر نہیں رکھتے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7007