🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے جنتی ہونے پر اشارہ ہے جو آیت ﴿لھمُ البُشریٰ﴾...
حدیث حاشیہ:
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے جنتی ہونے پر اشارہ ہے جو آیت ﴿لھمُ البُشریٰ﴾ کے تحت بشارت الٰہی ہے‘ رضي اللہ عنه و أرضاہ۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7016