مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: کہتے ہیں کہ یہ عثمان بہت مالدار آدمی تھے‘ خواب میں جو دیکھا اس سے ان کے...
حدیث حاشیہ:
کہتے ہیں کہ یہ عثمان بہت مالدار آدمی تھے‘ خواب میں جو دیکھا اس سے ان کے صدقہ جاریہ مراد ہیں۔
امام بخاری رحمہ اللہ نے یہاں یہ بتلایا کہ چشمہ سے نیک عمل کی تعبیر ہوتی ہے جس طرح لوگ حتیٰ کہ جانور بھی چشمہ سے فائدہ اٹھاتے ہیں اسی طرح سے ایک مسلمان کا نیک عمل بہت سے مخلوق کو فائدہ پہنچاتا ہے۔
خیر الناس من ینفع الناس کا یہی مطلب ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7018